🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ
━━❰・ *پوسٹ نمبر 154* ・❱━━━
*سنن و نوافل سے متعلق مسائل:*
*(4) فجر کی دو سنتیں*
نماز فجر سے پہلے دو رکعت پڑھنا سنتِ موکدہ ہے،نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان دو رکعتوں کا نہایت اہتمام فرماتے تھے۔
*(5) فجر کی دو سنتیں بلاعذر بیٹھ کر پڑھنا جائز نہیں ہے۔*
فجر کی سنتیں بلاعذر بیٹھ کر یا سواری پر بیٹھ کر پڑھنا درست نہیں ہے۔
📚حوالہ:
(1) الدرالمختار مع ردالمحتار زکریا: 2/454
(2) حاشیة الطحطاوی علی المراقی 1/402 دارالکتب العلمیہ
(3) عالمگیری 1/212 دارالفکر
(4) کتاب المسائل: 1/483
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━