░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 153 ☷☲▓▒░


 🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹

ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ *پوسٹ نمبر 153* ・❱━━━
        *سنن و نوافل سے متعلق مسائل:*

 💫 *(3)سنن موکدہ کی عظیم فضیلت* 
سنن موکدہ کی پابندی پر احادیث شریفہ میں بڑی فضیلتیں وارد ہوئی ہیں حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
جو بھی مسلمان اللہ تعالٰی کی رضا کے لیے ہر دن 12رکعت نفل(سنت) فرض کے علاوہ پڑھے تو اللہ تعالٰی اس کے لیے جنت میں گھر تعمیر فرمائیں گے، اور ایک روایت میں ہے کہ اس کے لیے جنت میں گھر بنایا جائے گا۔
ذیل میں مذکورہ سنن و نوافل سے متعلق مسائل و جزئیات اختصار کے ساتھ پیش کیے جارہے ہیں، ملاحظہ فرمائیں:

 📚حوالہ:
(1) رواہ مسلم 1/251
(2) المتجر الرابح فی ثواب العمل الصالح 90
 (3) کتاب المسائل 1/482 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Graphic Designer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی