░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 133 ☷☲▓▒░


 🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹

ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ *پوسٹ نمبر 133* ・❱━━━
             *نماز کا مسنون طریقہ:*
🔷 *نماز کے بعد :* 

(1)جن نمازوں کے بعد سنتیں نہیں ہیں  جیسے: فجر اور عصر، ان میں اولاً  استغفار، تسبیحات فاطمی پڑھیں، یعنی 33 مرتبہ سبحان اللہ ، 33 مرتبہ الحمدللہ،اور 34 مرتبہ اللہ اکبر، اس کے بعد دعا کریں۔
(2)جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں جیسے : ظہر ،مغرب اور عشاء ، ان  میں سلام پھیرتے ہی مختصر دعا کرکے سنتیں ادا کریں ،نماز کے بعد کا وقت بھی دعا کے مقبول اوقات میں سے ہے ، پھر سنتوں کے بعد تسبیحات فاطمی اور دیگر اوراد و وظائف پڑھیں۔

📚حوالہ:
(1) شامی زکریا 2/247
(2) کتاب المسائل 1/361
 ━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Graphic Designer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی