░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 132 ☷☲▓▒░


 🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹

ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ *پوسٹ نمبر 132* ・❱━━━
             *نماز کا مسنون طریقہ:*

🔷 *سلام :*
 
(1) نماز کے اختتام پر اولاً دائیں، پھر بائیں سرگھماتے ہوئے " السلام علیکم ورحمۃ اللہ" کہیں۔
(2) سلام پھیرتے وقت گردن اتنی موڑیں کہ پیچھے سے رخسار دکھائی دے جائے۔
(3) چہرہ گھماتے وقت نظر کندھوں پر رکھیں۔
(4) سلام پھیرتے وقت دائیں بائیں  نماز میں شریک  ملائکہ اور جنات و انسان سب کو سلام کرنے کی نیت کریں۔
(5) اکیلے نماز پڑھنے والا صرف محافظ فرشتوں پر سلام کی نیت کرے۔
(6) بہتر ہے کہ دوسرے سلام کی آواز پہلے سلام سے پست ہو۔
      
📚حوالہ:
• درمختار زکریا 2/240
• کتاب المسائل 1/361
 ━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Graphic Designer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی