░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 118 ☷☲▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ *پوسٹ نمبر 118* ・❱━━━
        *نماز کے آداب اور مستحبات:*
*(4) ہر رکعت میں پوری سورت پڑھنا افضل ہے۔*
 نماز کی ہر رکعت میں اگرچہ سورت کا کوئی حصہ پڑھنا بھی بلاکراہت جائز ہے ، البتہ پوری سورت پڑھنا افضل اور بہتر ہے۔

*(5) جمعہ کے دن نمازِ فجر میں مستحب قرات* 
جمعہ کے دن نمازِ فجر کی پہلی رکعت میں سورت " الم سجدہ" اور دوسری رکعت میں " سورت دھر" پڑھنا مستحب ہے، لیکن اس کو ایسا لازم نہ سمجھا جائے کہ ناواقف عوام یہ سمجھنے لگیں کہ اس دن ان سورتوں کے علاوہ کا پڑھنا جائز ہی نہیں، لہذا کبھی کبھی اس وہم کو رفع کرنے کیلئے قصدا اس التزام کو چھوڑ دینا چاہیے۔

📚حوالہ:
• الدر المختار مع ردالمحتار 2/261
• خانیہ 1/451
• ھندیہ 1/78
• کتاب المسائل 1/348
 ━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Graphic Designer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی