░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 92 ☷☲▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ پوسٹ نمبر 92 ・❱━━━

    جن صورتوں میں نماز توڑنا جائز ہے:
4. اگر نماز میں پیشاب، پاخانہ کا شدید تقاضا ہوجائے تو نماز توڑ دے اور فراغت کے بعد پڑھے، ایسی حالت میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے ، اگر شدید تقاضا نہ ہو تو مکروہ نہیں۔
5. کسی اندھے شخص کے کنویں میں گرجانے کا ڈر ہے تو اس کو بچانے کے لیے نماز توڑنا فرض ہے، اگر نماز نہیں توڑی اور وہ گرکر مر گیا تو یہ شخص گناہگار ہوگا، یہی حکم ان تمام صورتوں میں ہے جس میں کسی کی جان جانے کا خطرہ ہو، مثلا کسی بچے کے کپڑوں میں آگ لگ گئی یا بجلی کی کرنٹ لگ گئی تو نماز توڑنا فرض ہے۔

📚حوالہ:
* مسائل بہشتی زیور 1/200
* تسہیل بہشتی زیور 1/307
 ━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی