░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 83 ☷☲▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ پوسٹ نمبر 83 ・❱━━━

    جو چیزیں نماز میں مکروہ اور منع ہیں:
      
ہیئت نماز سے متعلق:
1۔ نماز میں دونوں پیر کھڑے رکھ کر بیٹھنا، چار زانو بیٹھنا یا کتے کی طرح بیٹھنا یہ سب مکروہ ہے البتہ عذراور بیماری کی وجہ سے جس طرح بیٹھ سکے ، کوئی کراہت نہیں۔
2۔ مردوں کیلئے بلاضرورت نماز میں کہنیوں کو زمین پر بچھا دینا مکروہ تحریمی ہے۔
3۔ اگر سجدہ کی جگہ پاوں کی جگہ سے اونچی ہو جیسے کوئی دہلیز پر سجدہ کرے تو دیکھو کتنی اونچی ہے؟ اگر ایک بالشت سے زیادہ اونچی ہو تو نماز درست نہیں اور اگر ایک بالشت یا اس سے کم ہے تو نماز درست ہے لیکن بلاضرورت ایسا کرنا بھی مکروہ ہے۔

📚حوالہ:
* مسائل بہشتی زیور 1/195
* تسہیل بہشتی زیور 1/304

━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Graphic Designer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی