░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 76 ☷☲▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ پوسٹ نمبر 76 ・❱━━━

    رکعتوں کی تعداد میں شک ہونا
      
       اگر کسی شخص کو کبھی کبھار نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہو جاۓ تو اسے چاہئے کہ نیت تو ڑ کر از سر نو نماز پڑھے اور اگر بار بارنماز میں شک ہوجا تا ہو تو غلبہ ظن پر عمل کر لے یعنی جتنی رکعت پڑھ لینے کا گمان غالب ہواس کو بنیاد بناۓ ، اوراگر کوئی فیصلہ نہ کر سکے تو جتنی رکعت پڑھنے کا یقین ہو مثلاً دواور تین میں شک ہے تو دوکا پڑھنا یقینی ہے ) پر بنا کرے اور ساتھ میں آگے کی ہر رکعت پر قعدہ کرے اور اخیر میں سجدۂ سہوکر لے۔

📚حوالہ:
☆ الدرالمختار مع ردالمحتار بیروت 2/489  
☆ عالمگیری 1/130
☆ کتاب المسائل 1/337

━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی