وظیفہ میں مکرر تسمیہ کاحکم


 سوال: کسی سورت کو وظیفہ  کے طور پر پڑھنے کی صورت میں ہر مرتبہ  تسمیہ پڑھنی چاہیے  یا ایک مرتبہ پڑھنا کا فی ہے ؟


جواب: سورت کے شروع میں ایک مرتبہ تسمیہ پڑھنا کا فی ہے  ، ہاں اگر   وظیفہ میں سورت کے ساتھ  تسمیہ کے تکرار کی خصوصیت منقول ہو  تو پھر  مکرر پڑھ لینا چاہیے۔

البناية شرح الهداية       میں ہے :

"الثالث: أنها ليست من أول كل سورة عندنا. وقال الشافعي وأصحابنا: هي من أول كل سورة على ‌الصحيح من المذهب عندهم".

 (كتاب الصلاة،192/2، ط: دار الكتب العلمية)

فقط والله اعلم 

فتوی نمبر : 144508101260
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی