░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 96 ☷☲▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ پوسٹ نمبر 96 ・❱━━━

    نماز توڑنے والی چیزوں کا بیان:
 نماز میں بولنا یا بلاضروت آواز نکالنا
7. کوئی بچہ وغیرہ گر پڑا، اس کے گرتے وقت بسم اللہ کہہ دیا تو نماز ٹوٹ گئی۔
8. کسی خط یا کسی کتاب پر نظر پڑی اور اس کو اپنی زبان سے نہیں پڑھا لیکن دل ہی دل میں مطلب سمجھ گیا تو نماز نہیں ٹوٹی،  البتہ اگر زبان سے پڑھ لے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے۔
9. اگر نمازی نے وسوسہ دور کرنے کے لیے "لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم" پڑھی تو اگر وہ وسوسہ دنیوی امور سے متعلق ہو، تو نماز فاسد ہو جائے گی اور اگر امور آخرت سے متعلق ہو تو نماز فاسد نہ ہوگی۔

📚حوالہ:
* مسائل بہشتی زیور 1/215
* تسہیل بہشتی زیور 1/299
 ━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی