░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 78 ☷☲▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ پوسٹ نمبر 78 ・❱━━━

    جو چیزیں نماز میں مکروہ اور منع ہیں:
      
لباس سے متعلق:
6۔ پگڑی یا رومال اس طرح باندھنا کہ درمیان میں سے ستر کھلا رہے مکروہ تحریمی ہے،  نماز کے علاوہ بھی اس طرح عمامہ باندھنا مکروہِ تحریمی ہے۔
7۔ نماز میں ناک اور منہ ڈھانپ لینا مکروہ تحریمی ہے ، ہاں اگر کوئی عذر ہو تو مکروہ نہیں۔
8۔ کسی کے پاس کرتہ موجود ہو اور وہ صرف شلوار یا تہبند پہن کر نماز پڑھے تو یہ مکروہ ہے۔
9۔ سجدہ میں جاتے وقت کپڑے سمیٹنا یا شلوار کے پائنچے اوپر اٹھانا مکروہ تحریمی ہے۔

📚حوالہ:
* مسائل بہشتی زیور 1/192
* تسہیل بہشتی زیور 1/303

━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی