░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 47 ☷☲▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ پوسٹ نمبر 47 ・❱━━━

   کامل رکوع اور فرض رکوع کی مقدار

    کامل رکوع یہ ہے کہ آدمی اتنا جھکے کہ اس کا سر، کمر اور سرین برابر ہوجائیں، اب اگر کوئی شخص رکوع میں اس سے کم جھکا تو دیکھا جائے گا کہ وہ جھکنے میں قیام سے زیادہ قریب ہے یا کامل رکوع کی حالت سے زیادہ قریب ہے، اگر رکوع کی حالت کے قریب ہوگا تو اس کا رکوع درست ہو جائے گا اور اگر قیام کی حالت کے قریب ہوگا تو رکوع معتبر نہ ہوگا۔
بہت سے لوگ جلد بازی میں یا سستی کی وجہ سے رکوع کے لیے صحیح نہیں جھکتے، انہیں یہ مسئلہ سمجھانا ضروری ہے۔

📚حوالہ:
☆ الدرالمختار مع ردالمحتار زکریا 2/134
☆ حلبی کبیر 280
☆ کتاب المسائل 301
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی