░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 44 ☷☲▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ پوسٹ نمبر 44 ・❱━━━

   کبڑے(Hunchback ) شخص کا قیام اور رکوع

        جس شخص کی کمر بڑھاپے یا مرض کی وجہ سے رکوع تک جھک گئی ہو اس کیلئے اپنی حالت پر قائم رہنا ہی قیام کے حکم میں ہے بس ایسا شخص جب رکوع کا ارادہ کرے تو اپنے سر کو نیچے جھکالے اس کا رکوع صحیح ہو جائے گا۔

اگر تکیہ لگاکر کھڑا ہونے پر قادر ہو تو کیا کرے؟
اگر کوئی شخص دیوار وغیرہ پر ٹیک لگا کر کھڑا ہوسکتا ہو تو ایسے شخص پر بھی کھڑے ہو کر ہی نماز پڑھنا لازم ہوگا، بیٹھ کر پڑھنے کی اجازت نہ ہوگی۔

📚حوالہ:
☆الفتاوی الھندیہ 1/70
☆ طحطاوی 125
☆ حلبی کبیر 261
☆فتاوی شامی زکریا 2/567
☆ کتاب المسائل 1/297

━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی