░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 52 ☷☲▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ پوسٹ نمبر 52 ・❱━━━

   فوم کی صف پر سجدہ کرنے کا حکم

  آج کل بعض مساجد میں فوم کی صفیں بچھائی جاتی ہیں تو ان میں دیکھا جائے گا کہ پیشانی زمین پر ٹک رہی ہے یا نہیں؟ اگر پیشانی ٹک رہی ہو تو سجدہ ادا ہوجائے گا اور اگر فوم اتنا دبیز ہو کہ کوشش کے باوجود پیشانی نہ ٹک پاتی ہو تو سجدہ ادا نہ ہوگا۔

  قیام، رکوع اور سجدہ میں ترتیب لازم ہے۔
   نماز میں قیام، رکوع اور سجدہ میں ترتیب فرض ہے، لہذا اگر رکوع کرکے پھر قیام کرلیا یا رکوع سے پہلے سجدے ادا کیے تو از سر نو رکوع اور سجدہ کرنا پڑے گا ورنہ نماز درست نہ ہوگی۔

📚حوالہ:
☆ عالمگیری 1/70
☆ حلبی کبیر 289
☆شامی زکریا 2/138
☆ کتاب المسائل 1/309

━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی