░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 14 ☷☲▓▒░

 

🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹 

احکام الصلوة
    ━━❰・ پوسٹ نمبر 14 ・❱━━━

   نماز کے بعد معلوم ہوا کہ وقت نکل چکا تھا

   اگر کسی نے نماز پڑھی اور نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ نماز کا وقت نکل چکا تھا مثلا ظہر کی نماز پڑھی حالانکہ وہ وقت عصر کا تھا تو اس کی دو صورتیں ہیں۔
1۔۔  اگر وقتیہ فرض کی ادائیگی کی نیت کی ہو تو اس صورت میں نماز ادا نہ ہوئی ، دوبارہ پڑھنا ضروری ہے۔
2۔۔   اگر مطلق نماز کی نیت کی تھی یعنی اس کو پہلے سے شک تھا کہ شاید وقت نکل چکا ہے اور مطلق نماز کی نیت کی تو یہ نماز قضاء درست ہوجائیگی، یعنی اس نماز کو قضا شمار کیا جائے گا اور دوبارہ ادائیگی ضروری نہ ہوگی۔

📚حوالہ:
▪الفتاوی الھندیہ 1/66
▪الفتاوی التاتارخانية 1/429
▪البحرالرائق 1/486
▪احسن الفتاوی 2/139
▪کتاب المسائل 1/245
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒

مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ
 ━━━━━━━❪❂❫━━━━━━

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی