░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 18 ☷☲▓▒░

 

🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹 

احکام الصلوة    ━━❰・ پوسٹ نمبر 18 ・❱━━━

   ناپاک بدن والے بچہ کا نمازی پر چڑھ جانا 
    اگر نماز کی حالت میں پاوں چلتا بچہ ناپاک بدن یا کپڑوں کے ساتھ نمازی پر چڑھ جائے تو نمازی کی نماز فاسد نہ ہوگی ، لیکن اگر بچہ اتنا چھوٹا ہو جو خود نہیں  چل سکتا ہو اور اسے کوئی اٹھاکر نماز کی حالت میں نمازی پر رکھ دے یا نمازی خود اٹھائے اور اس بچے کے بدن یا کپڑے پر مانع نماز نجاست لگی ہو تو ایسی صورت میں اگر ایک رکن ادا کرلیا تو نماز فاسد ہوجائے گی۔

📚حوالہ:
▪الدرالمختار مع ردالمحتار 2/68 بیروت
▪البحرالرائق 1/267
▪صغیری 106
▪کتاب المسائل 1/265
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
 ━━━━━━━❪❂❫━━━━━━

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی