🌷 *بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم* 🌷
آئی ٹی درسگاہ کمیونٹی
🌼🌻❪پانی میں گھرا ہوا❫🌼🌻
*آپ کے خواب اور ان کی تعبیر مع تدبیر*
💤💤━❰・ *خواب* ・❱━💤💤
کیا فرماتے ہیں معبرین اس خواب کی تعبیر کے بارے میں کہ میں خواب میں ہر جانب پانی میں خود کو گھیرے دیکھتا ہوں اور پانی بھی صاف شفاف تھا
*حالم: حذف کردیاگیا*
━❰・ *تعبیر* ・❱━
آپ کے خواب میں ایک اشارہ یہ ہے کہ مستقبل قریب میں آپ کو مالی کشادگی ہوگی اور دوسرا اشارہ یہ ہے کہ اللہ نہ کرے آپ مالی کشادگی کی وجہ سے فقط مال کا ہی رہ جائیں گے ۔
━❰・ *تدبیر* ・❱━
اگر اللہ تعالٰی آپ کو مالی کشادگی عطا کرتے ہیں تو اس بات کا خصوصی خیال رکھنا کہ مال آپ کو دیگر ذمہ داریوں سے غافل نہ کردیں ۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
▓█ *مَجْلِسُ الْمعبرین* █▓
معبر:✍
*مفتی محمد افضل عفی عنہ*
━━❪🕌🕋🕌❫━━