اصل امام مہدی


 ✴✶  🎀 🅿🅾🆂🆃-🅼🅾🆁🆃🅴🅼 🎀  ✶


وکیلِ حنفیت حضرت مولانا امین صفدر اوکاڑوی رحمہ اللہ نے ایک گاوں کا واقعہ سنایا کہ ۔۔ کھیت میں ایک دیہاتی بابا درخت کے نیچے چارپائی بچھا کر لیٹا تھا۔۔ مرزائیوں کی ایک جماعت اسے دعوت دینے وہاں پہنچ گئی۔۔۔ کافی دیر باتیں کرتے رہے۔۔ دیکھا کہ بابا تو بےچارہ بالکل ان پڑھ ہے، اسے گھیرنا شروع کیا۔

پوچھا: بابا جی! آپ کو پتہ ہے کہ امام مہدی نے آنا ہے ؟

بابا: ہاں جی! سنا تو ہے کہ قیامت کے نزدیک کسی مہدی نے آنا ہے۔

قادیانی: باباجی! وہ مہدی آگیا ہے۔ 

بابا: (خوشی سے) واقعی آگیا ہے؟ 

قادیانی: ہاں بابا جی! مہدی آچکا ہے۔

بابا: شکر ہے کہ اصل امام مہدی آگیا۔۔۔ ورنہ تو کچھ عرصہ پہلے ایک "بے ایمان غلیظ کتا، حرام خور، ملعون، مردود، مرزا قادیانی بھی بکواس کر گیا ہے کہ میں مہدی ہوں"۔

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی