🌷 *بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم* 🌷
آئی ٹی درسگاہ کمیونٹی
🌼🌻❪گلاب کا پودا❫🌼🌻
*آپ کے خواب اور ان کی تعبیر مع تدبیر*
💤💤━❰・ *خواب* ・❱━💤💤
کیا فرماتے ہیں معبرین اس خواب کی تعبیر کے بارے میں کہ میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میری گزر ایک ایسی جگہ سے ہورہی ہے جسے میں نہیں پہچان پاتا اس دوران مجھے ایک جگہ گلاب کا پودا نظر آتا ہے جس میں پھول بھی لگے تھے جو تقریباً تین چار کے قریب تھے آگے کا منظر صحیح سے یاد نہیں ۔
*حالم: احتشام ، مردان*
━❰・ *تعبیر* ・❱━
آپ کے خواب کی تعبیر کے مطابق آپ کا رشتہ آپ کے علاقے اور برادری سے باہر کے لوگوں میں ہوگا اور اس سے اللہ تعالیٰ آپ کو تین چار اولاد نرینہ عطاء کرے گا ۔
━❰・ *تدبیر* ・❱━
اگر کبھی رشتے کی بات علاقے اور برادری سے باہر میں ہونے کا موقع میسر آیا تو فقط اس وجہ سے کہ برادری نہیں رشتہ نہ ٹھکرادینا ۔ اس رشتے میں خیریں نظر آرہیں ۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
▓█ *مَجْلِسُ الْمعبرین* █▓
معبر:✍
*مفتی محمد افضل عفی عنہ*
━━❪🕌🕋🕌❫━━