شہادت یا خودکشی


 ✴✶  🎀 🅿🅾🆂🆃-🅼🅾🆁🆃🅴🅼 🎀  ✶

سوال: میں دوسری شادی کی سنت پر عمل کرنا چاہتا ہوں مگر پہلی بیگم کے ہاتھوں جان سے مارے جانے کا خطرہ ہے۔ ۔۔۔

کیا اس صورت میں میری موت شہادت کی ہو گی؟ ؟؟؟؟

جواب: از مفتی عبد الستار حماد حفظہ اللہ ۔۔۔۔

” یہ موت شہادت کی نہیں، خود کشی کی ہے،کیونکہ دوسری شادی سنت ہے اور جان بچانا فرض ہے۔ “

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی