کچھ عرصہ قبل اصغر شاہ (ابودُجانہ)کو تین ماہ کے لئے ایڈہاک جج بنایا گیا۔۔۔
پہلا کیس ہی انور علی کا لگا جس میں ملزم پر الزام تھا کہ اُس نے اپنی بیوی کو ڈرا یا دھمکایا ہے۔۔۔
ابو دُجانہ (انور علی سے)تم پر الزام ہے کہ تم نے دس سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا۔
انور علی: لیکن جج صاحب۔۔۔۔۔
ابودُجانہ: صفائی نہیں ،مجھےصرف طریقہ بتاؤ۔۔۔۔
🤔🤣😂😂🤣