✴✶ 🎀 🅿🅾🆂🆃-🅼🅾🆁🆃🅴🅼 🎀 ✶
ایک عرب نے اس افریقی نوجوان سے پوچھا کہ جب آپ کے ہاں کوئی مسئلہ پیش آتا ہے تو آپ کے قبیلے والے اس کا فیصلہ کیسے کرتے ہیں؟ ذرا اس بارے میں اپنی عادات اور روایات بتائیں۔
افریقی نوجوان نے کہا کہ قبیلے کے جب کوئی مسئلہ پیش آتا ہے تو قبیلے کےبزرگ جمع ہوکر غور وخوض کرتے ہیں، اُن میں جنہوں نے چار شادیاں کی ہوتی ہیں وہی فیصلہ کرتے ہیں اور کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرسکتے ہیں۔
جن کی تین شادیاں ہوتی ہیں وہ مجلس میں ایک سائیڈ پر بیٹھ کر گفتگو سنتے ہیں لیکن انہیں بات کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔
دو شادیوں والے مہمانوں کی خدمت اور انہیں کھانا کھلانے پر مامور ہوتے ہیں جبکہ انہیں بھی بات کرنے کی قطعا اجازت نہیں ہوتی۔
اور ایک شادی والے؟ ایک شادی والے مجلس سے دور مہمانوں کے گدھوں کی رکھوالی اور ان کی گندگی صاف کرتے ہیں، انہیں مجلس کے قریب آنے کی بھی اجازت نہیں ہوتی۔😂😁😜
کیا بات ہے انصاف پسند باذوق افریقی مسلمانوں کی😻✌