ایک مرتبہ مفتی سید شجاعت علی رحمۃ اللّٰهِ علیہ (متوفیٰ1413ھ ) اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران کے پاس بیٹھے تھے، ❤️
گفتگو کے دوران ایک شیعہ عالم نے کہا آپ کی فقہ میں چور کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے
اور ہماری فقہ میں انگلیاں کاٹی جاتی ہیں۔۔🤔
اگر اسلامی نظام نافذ ہوگیا تو ہماری فقہ کی زیادہ تبلیغ ہوگی
کیوں کہ جس کا ہاتھ بھی کاٹا جانا ہوگا وہ اپنا ہاتھ بچانے کے لیے کہے گا میں شیعہ ہوں۔۔۔۔🤭
مفتی صاحب نے برجستہ جواب دیا یہ فائدہ تو آپ کو ہوگا،
لیکن نقصان یہ ہوگا لوگ سمجھیں گے جتنے بھی چور ہیں سب شیعہ ہیں۔😂😁😄😝