اگر کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لو۔ ۔ ۔ ۔


صبیح طارق کا جب رشتہ طے ہو رہا تھا تو ایک روز لڑکی والے لڑکے کو دیکھنے آئے ۔ ۔ ۔ ۔ 

تمام احباب ایک کمرے میں بیٹھے تھے اور انکی تواضع کے لئے چائے سموسے اور دیگر اشیاء موجود تھیں ۔ ۔ ۔ 

کچھ دیر بعد لڑکے کو بھی بلایا گیا ۔ ۔ ۔ 

صبیح طارق شرماتے ہوئے آئے اور ایک جانب ہوکر بیٹھ گئے ۔ ۔ ۔ 

تھوڑی دیر بعد اِن کے ہونے والے سسر نے صبیح کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ۔ ۔ ۔ 

بیٹا !شرماؤ نہیں ، اگر کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لو۔ ۔ ۔ ۔

صبیح طارق نے سموسوں کی پلیٹ میں بچے ہوئے آخری سموسے کو دیکھ کر شرماتے ہوئے کہا ۔ ۔ ۔ ۔ 

اگر آپ لوگ یہ سموسہ نہیں کھا رہے تو میں کھالوں؟؟؟؟؟؟؟؟

🫣😜😁😝😋😳🤭🤗 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی