*حجاب کی خاطر بہنے والا*
*پسینہ نور ہے🕯️*
*ایک بزرگ جن کو کشف ہوتا تھا فرماتے ہیں*
اگر باحجاب عورتیں چاہتیں ، تو میںﷲکے حکم سےانہیں دکھا
دیتا کہ جو پسینہ وہ گرمیوں
میں چادر کی وجہ سے بہاتی ہیں
اسکا ہر قطرہ سورج ہے..♥️
تم لوگ خدا کے روشن سورج ہو
جو پسینہ چادر کے نیچے بہتا ہے تین جگوں میں نور بن کر ظاھر ہوتا ہے
*قبر میں*
*برزخ میں*
*قیامت کے دن*
*اور اگر بےحجاب عورتیں چاہتی تو میں انھیں دکھا دیتا کہ انکے سر کا ہر وہ بال آگ ہے جنھیں وہ نا محرموں کو دکھاتی ہیں*💔
زمرے
معاشرت و طرزِ زندگی