🌼🌻❪غریب بچی کی تعلیم و تربیت❫🌼🌻


 🌷 *بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم* 🌷


آئی ٹی درسگاہ کمیونٹی 

*آپ کے خواب اور ان کی تعبیر مع تدبیر*

🌼🌻❪غریب بچی کی تعلیم و تربیت❫🌼🌻

💤💤━❰・ *خواب* ・❱━💤💤
کیا فرماتے ہیں معبرین اس خواب کی تعبیر کے بارے کہ ہمارے پڑوس میں ایک غریب فیملی ہے جس کی ایک  بیٹی ہے اور اس وقت وہ بہت چھوٹی ہے میں خواب دیکھتا ہوں کہ میرے کمرے میں آتی ہے میرے ساتھ بیٹھ جاتی ہے پھر مجھ سے گناہ سرزد ہوجاتا ہے اور جب خواب سے بیدا ہوتا ہوں تو اس وقت سے ابھی تک عجیب پریشانی میں مبتلا ہوں حالاں کہ میں اس چھوٹی سی بچی کے ساتھ ایسا سوچ بھی نہیں سکتا ۔
حالم :انصر علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور

━❰・ *تعبیر* ・❱━
آپ کے خواب کی تعبیر کے مطابق آپ کے لیے اس میں دو اشارے ہیں اور دونوں آپ کے اچھے اور برے ہونے کے ساتھ مقید ہے ایک مسلمان سے دوسرے مسلمان کو حسن ظن کی جو تلقین کی گئی ہے اسے مد نظر رکھتے ہوئے ہم یہی کہیں گے کہ اس خواب کی تعبیر کے مطابق اللہ تعالی آپ سے اس بچی کی تعلیم اور تربیت میں کام لے گا یعنی اس آپ اس بچی کی تعلیم اور تربیت کا ذریعہ بنیں گے ۔

━❰・ *تدبیر* ・❱━
اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں ہر قسم کی ظاہری وباطنی گناہوں سے محفوظ رکھیں ۔ جیسا کہ آپ نے بتایا ہے کہ وہ فیملی غریب ہے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنی بچی کی تعلیم و تربیت کا مناسب انتظام نہیں کرسکیں گے  ایسے میں آپ اس بچی کی مناسب تعلیم و تربیت کا بیڑا اٹھانے کی نیت کریں تو اللہ تعالی آپ کی ضرور مدد فرمائے گا ۔
 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
▓█ *مَجْلِسُ الْمعبرین* █▓
معبر:✍  
*مفتی محمد افضل  عفی عنہ* 
━━❪🕌🕋🕌❫━━

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی