ڈبل سواری کھل گئی تے توں ؟؟؟؟


کسی وقت میں سائیں وقاص ٹریفک پولیس میں بھرتی ہوا تھا ۔۔۔۔

ایک دن ابو دجانہ بائیک پر صدر کے علاقے سے گزر رہا تھا کہ سائیں وقاص سے سامنا ہوگیا ۔۔۔۔۔

سائیں نے رکنے کا اشارہ کیا اور کاغذ طلب کئے ۔۔۔۔

ابودجانہ نے کاغذات دیئے تو سائیں نے چالان لکھنا شروع کردیا ۔۔۔۔۔

ابودجانہ: جناب! میرے کاغذات تو مکمل ہیں پھر آپ کیوں میرا چالان کر رہے ہیں ؟۔۔۔۔۔

سائیں: سوہنیا! ڈبل سواری کھل گئی تے توں کلا ای جا ریاں ایں؟۔۔۔۔ 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی