سائیں وقاص بچپن سے ہی سائیں تھا ۔ ۔ ۔
ایک دن سائیں بیمار تھا تو اس کے پاپا اسے میرے کلینک لے آئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میں نے دھڑکن چیک کرنے کے لئے آلہ سائیں کے سینے سے لگا کر کہا "بیٹا دس تک گنتی گنو" ۔ ۔ ۔
سائیں نے گھبرا کر پاپا سے کہا ۔ ۔ ۔ ۔
پاپا! آپ مجھے پھر اسکول لے آئے ۔ ۔ ۔ ۔
🫣🤓😎😆😌😶🌫😉