مولوی صاحب نے شادی کے فضائل بیان کرتے ہوئے سوال کیا "کون کون چاہتا ہے کہ اس کی بیوی چالاک ہو ہاتھ کھڑا کرو "۔۔۔۔
کسی نے بھی ہاتھ کھڑا نہ کیا سوائے ایک شخص کے🙋♂️
مولوی صاحب نے اس سے پوچھا "تو سارے مجمعے میں صرف تم چاہتے ہو کہ تمہاری بیوی چالاک ہو ؟۔۔۔
ہاتھ کھڑا کرنے والا شخص حیرانی سے بولا " چالاک "🤔 ؟؟؟۔۔۔
میں سمجھا مولوی صاحب آپ نے کہا " ہلاک "😎