ایئر پلین موڈ


 


ایئر پلین موڈ کے بارے میں تو آپ سب جانتے ہیں۔ یہ موڈ اس کارآمد ہوتا ہے جب آپ کو کوئی اہم کام کرنا ہو موبائل پر اور آپ چاہتے ہیں کہ میسجز، کالز سے میری توجہ نہ ہٹے۔ ۔ ۔ ۔ 


 عموما ایئر پلین موڈ کا استعمال ہوائی جہازوں میں کیا جاتا ہے گی۔ لیکن اب جو استعمال ہم آپکو بتانے جارہے ہیں وہ آپکو یقینا فائدہ پہنچائے گا۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 اگر آپ پہاڑوں پر ہیں یا ایسی جگہ جہاں موبائل سگنلز نہیں آتے۔ اس جگہ آپ سب سے پہلے اپنا ڈیٹا کنیکشن منقتع کریں اور ایئر پلین موڈ آن کردیں ۔ ۔ ۔ ۔

 پھر ایئر پلین موڈ آف کر کے دوبارہ جب آپ ڈیٹا کنیکشن آن کریں گے تو سگنلز آرہے ہونگے۔  ۔ ۔ ۔ ۔ 

جب ایئر پلین موڈ آف ہوتا ہے تو موبائل سسٹم اس پر دباؤ ڈالتا ہے اور وہ پوری طاقت سے سینڈ پاور سرچ شروع کردیتا ہے تاکہ موبائل میں ڈیٹا سگنلز آجائیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی