ارے اپنے کُتے کو چپ کرائیے

رات کے دو بج رہے تھے کھجل سائیں سوئے ہوئے تھے کہ فون کی گھنٹی بجی ۔ ۔ ۔ 

 اُنھوں نے فون اٹھایا تو ایک عورت غصے میں بولنے لگی ۔ ۔ ۔ ۔ 

 ارے اپنے کُتے کو چپ کرائیے بھونک بھونک کر ہمیں سونے نہیں دے رہا ۔ ۔ ۔ ۔ 

کھجل سائیں نے خاموشی سے فون رکھ دیا ۔ ۔ ۔ ۔ 

اگلی رات دو بجے  کھجل سائیں نے اُسی نمبر پر فون کیا عورت نے نیند بھری آواز میں ہیلو کہا ۔ ۔ ۔ ۔ 

کھجل سائیں بولے "معاف کیجئیے میں آپ کو بتانا چاہتا تھا کہ کل جس کتے کے بھونکنے سے آپ پریشان تھیں وہ کتا میرا نہیں ہے" ۔ ۔ ۔ ۔ 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی