💖💘💞 درسِ حدیث 💞💘💖
*مسلمان کے حقوق*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
*حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَی الْمُسْلِمِ خَمْسٌ:رَدُّ السَّلَامِ وَعِیَادَةُ الْمَرِيْضِ وَ اِتّبَاعُ الْجَنَائِزِ وَاِجَابَةُ الدَّعْوَةِ وَتَشْمِیْتُ الْعَاطِسِ*
مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں:
1۔سلام کا جواب دینا
2۔مریض کی عیادت کرنا
3۔جنازہ میں شرکت کرنا
4۔اس کی دعوت قبول کرنا
5۔چھینک کا جواب دینا (یعنی "یرحمک اللہ) کہنا۔( متفق علیہ)
لائک کریں اور سبسکرائب کریں اور اپنے احباب کو بھی دعوت دیں، بٹن دباکے۔